لندن (اے پی پی) یووینٹس اور لائسیسٹر کلب فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ لائسیسٹر نے سیویلا کو سیکنڈ لیگ میچ میں 2-0 گولز سے ہرایا اور ایگریگیٹ سکور 3-2 سے فتح اپنے نام کر کے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ یووینٹس نے ایف سی پورٹو کو 1-0 گول سے شکست دی۔ اور ایگریگیٹ سکور 3-0 سے کامیابی حاصل کر کے کوارٹرفائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ