تازہ تر ین

وقت آ گیا کہ اب یہ کام کر لوں

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن جلد سوشل میڈیا جوائن کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریا رائے نے بہت عرصے تک سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے ویڈیو وائرل کے دوران سوشل میڈیا جوائن کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ان سے بہت سے لوگوں نے اس بارے بات کی ہے اور وہ اس بارے ضرور سوچیں گی۔ میرا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا جوائن کریں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv