Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر
  • امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
  • پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے
  • منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق
  • سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
  • ایران امریکا جنگ بندی؛ کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف
  • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر پاکستانی اداکار کا ردعمل
  • ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی
  • بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟
  • ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف
  • ٹرمپ نے جنگ بندی کو امریکا کی ’مکمل اور شاندار فتح‘ قرار دے دیا
  • پاکستان کی سفارتی فتح، عالمی میڈیا نے کردار کو تاریخی قرار دے دیا
  • امریکا اور اسرائیل کو ایران میں ’کچل دینے والی شکست‘ ملی، روس کا بڑا دعویٰ
  • ایران میں عوام پاکستانی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں جشن
  • اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے جنگ بندی کو نیتن یاہو کی ’بدترین ناکامی‘ قرار دے دیا
  • واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن
  • پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ
  • یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا
  • تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد
  • مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان کی سفارتی فتح، عالمی میڈیا نے کردار کو تاریخی قرار دے دیا

saqibBy saqibاپریل 8, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عالمی میڈیا اداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان خطے میں ایک ’نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر‘ کے طور پر ابھرا ہے

مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی مؤثر سفارتکاری اور حکمت عملی کو عالمی سطح پر بھرپور سراہا جا رہا ہے، جہاں بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کے کردار کو امن کے قیام میں کلیدی قرار دیا ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان نے نہ صرف بہترین ملٹری ڈپلومیسی کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنی فعال سفارتی کوششوں کے ذریعے ایک ممکنہ بڑی جنگ کو ٹالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ مختلف عالمی میڈیا اداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان خطے میں ایک ’نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر‘ کے طور پر ابھرا ہے۔

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے حملے روکنے کا اعلان کیا۔

عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ایک مضبوط ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کی۔

 

امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق صدر ٹرمپ نے خود اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات چیت کے بعد جنگ روکنے کا فیصلہ کیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پاکستان کئی ہفتوں سے مسلسل سفارتی کوششوں میں مصروف تھا اور بالآخر خطے میں امن کے قیام میں کامیابی حاصل کی۔

 

اسی طرح گلف نیوز نے لکھا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران دونوں کے ساتھ دیرینہ تعلقات کی بنیاد پر خود کو ایک قابلِ اعتماد امن ضامن کے طور پر منوایا ہے۔

ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق پاکستان نے ایک تاریخی اور مؤثر مصالحتی کردار ادا کرتے ہوئے خطے کو بڑے تباہ کن خطرات سے بچایا۔

بھارتی اخبار دی ہندو نے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک سفارتی کوششوں کو نمایاں کرتے ہوئے ان کے کردار کو سراہا۔

saqib

Keep Reading

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق

سونا مزید مہنگا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

ایران امریکا جنگ بندی؛ کامیاب سفارتکاری پر پی ٹی آئی کی حکومتی کردار کی تعریف

تازہ ترین

جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

امریکا ایران جنگ بندی: حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

منہ کے جراثیم اعصابی بیماری کو بھی بگاڑ سکتے ہیں، تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.