تازہ تر ین

ڈی ایچ اے : گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع گھر کے سرونٹ کوارٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں مردہ خانہ منتقل کردی گئیں، جاں بحق بچوں کی شناخت 5 سالہ سعد اور 3 سالہ علیزہ کے نام سے ہوئی۔

آگ بجھانے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv