تازہ تر ین

خلیجی ریاستوں میں عید کا چاند کل تلاش کرنے کی اپیل

متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔

پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔

سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے کہ پیر کی شام عید کے چاند کی رویت کا اہتمام کریں۔

یو اے ای میں عید کی تعطیلات کا آغاز پیر 8 اپریل کو ہوگا۔ سرکاری شعبے کے لیے ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی شعبے میں عید کی تعطیلات عید کے تین دن ہوں گی۔ نجی شعبے کی عید تعطیلات کا انحصار عید کے چاند کی رویت پر ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv