تازہ تر ین

گوادر، توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور

اسلام آباد: گوادر میں توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔

گوادر میں بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی۔

گوادر پرو کے مطابق منصوبے میں 28 کلومیٹر طویل 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن، جیوانی سے گوادر تک 94 کلو میٹر 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ اسٹیشنوں کی تعمیر شامل ہے، منصوبے کی مالیت 4.54 ارب روپے سے زائد ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv