تازہ تر ین

عاصم حسین کا ایان اور انابیہ کےتعلیمی اخراجات اٹھانےکا اعلان

پی پی رہنماعاصم حسین نے دو روز قبل گمشدہ ہونے والے بچوں ایان اور انابیہ سے ملاقات کی ڈاکٹرعاصم کاضیاء الدینا اسپتال ٹرسٹ کی جانب سےبچوں کیلئےتعلیمی اخراجات اٹھانےکااعلان کیا۔

ڈاکٹر عاصم حسین نے ہدایت کی کہ بچوں کوضیاءالدین اسکول میں مفت داخلہ دیاجائےگا، اسکول کی جانب سے دونوں بچوں کو مفت کتابیں اور یونیفارم بھی مہیا کیا جائے گا۔ ملاقات میں معروف سماجی رہنما فیضان راوت بھی موجود تھے۔

12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ کووڈ کے بعد سے اب تک اسکول نہیں جاسکے ہیں۔ ایان نے جماعت دوہم جبکہ انابیہ نے بس جماعت اول تک تعلیم حاصل کی ہے۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv