تازہ تر ین

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کے مابین ملاقات آج شام 4:45 بجے متوقع ہے۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv