تازہ تر ین

آرمی چیف سے کرسچن کمیونٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ نے کرسچن کمیونٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات کی، ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامپ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پریزیڈنٹ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں 13 رکنی وفد نے آرمی چیف سے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے قومی ترقی میں کرسچن کمیونٹی کے کردار اور ملکی دفاع، تعلیم وصحت میں خدمات کو سراہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv