تازہ تر ین

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر پھر سے مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv