تازہ تر ین

سیاسی بحران نے روپے کو روند کے رکھ دیا، ڈالر 300 روپے سے تجاوز کر دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی بحران کے معیشت پر مضر اثرات نمایاں ہونے لگے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی 7 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 7 روپے 78 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر انٹر بینک میں 298 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ 4 کاروباری دنوں میں انٹر بینک میں ڈالر 14 روپے 41 پیسے مہنگا ہوا ہے، شہباز شریف کی 13 ماہ کی حکومت میں انٹر بینک میں ڈالر مجموعی طور پر 116 روپے مہنگا ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv