تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر کی مسلسل اڑان برقرار، روپیہ پسپائی کا شکار

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی 284 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv