تازہ تر ین

انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی پھر پروان چڑھنے لگی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv