تازہ تر ین

پانچواں ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پانچویں اور سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے، گرین شرٹس کو 5 میچوں کی سیریز میں1-2کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان نے پہلے 2 میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی، تیسرے میچ میں قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv