تازہ تر ین

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 4 روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اضافے کی درخواست دے دی۔
کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔
نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر 3 مئی کو سماعت ہو گی، منظوری کی صورت میں صارفین پر 6 ارب 63 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv