تازہ تر ین

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ کر دیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بغیر کسی ردوبدل کے برقرار رکھی گئی ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv