تازہ تر ین

سستا پٹرول منصوبہ: صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

اسلام آباد / کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ عنقریب شروع ہونے کا امکان ہے۔
حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل مالکان کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے طلب کیا ہے، جسے نادرا سے منسلک کیا جائے گا۔
موٹر سائیکل مالکان کے کوائف چیک کئے جانے کے بعد انہیں ماہانہ سستے داموں پٹرول دیا جائے گا۔
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان نے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا وفاقی حکومت کو فراہم کر دیا ہے، جس کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv