تازہ تر ین

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار

کراچی:(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 1 روپے 21 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv