تازہ تر ین

انتخابات معاملے پر پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قدم اٹھا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس فوری سماعت کے لئے مقرر کرنے کی استدعا کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے آئین پر کیا گیا حملہ گوارا کیا گیا تو ملک میں جنگل کا قانون بچے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ لازم ہے کہ آئین سے سنگین انحراف پر چیف الیکشن کمشنر کا محاسبہ کیا جائے،واضح رہے کہ اعجاز چودھری نے 18 اکتوبر 2022 کو چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv