تازہ تر ین

روپے کی قدر بحال ہونے لگی، انٹر بینک میں ڈالر آج بھی سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر 1 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 260 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی اور ڈالر 61 پیسے سستا ہو کر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv