تازہ تر ین

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بلے بازوں میں بابر کا تیسرا نمبر

دبئی : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے تحت بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا پہلا، اسٹیو اسمتھ کا دوسرا اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔ بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے جب کہ بھارت کےروی چندر ایشون ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرےنمبر پرپہنچ گئے، پیٹ کمنز بولرز کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv