تازہ تر ین

276 ملین ڈالر اضافہ کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 8.70 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافہ کے بعد 8.70 ارب ڈالر ہو گئے۔
جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 10 فروری 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.19 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.50 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 276 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv