تازہ تر ین

پاکستان بار کونسل کے وفد کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے 20 رکنی وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ملاقات میں پاکستان بار کونسل کے نومنتخب وائس چیئرمین، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی اور سابق وائس چیئرمین بھی شامل تھے۔
اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv