تازہ تر ین

نیٹ فلکس کے موبائل گیمز پورٹ فولیو میں 7 نئی گیمز کا اضافہ

لاہور : (ویب ڈیسک) آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے موبائل گیمز پورٹ فولیو میں 7 نئی گیمز کا اضافہ کر دیا ۔
نیٹ فلکس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے اپنے موبائل ایپ پر گیمز پورٹ فولیو کو مسلسل بڑھا رہا ہے، جس کے لیے نیٹ فلکس نے گیمنگ کیٹلاگ میں سات نئی گیمز کے اضافے کیے ہیں۔
خیال رہے کہ نیٹ فلکس ایپ پر تمام گیمز صارفین کے کھیلنے کے لیے مفت ہیں اور ان میں اشتہارات بھی نہیں ہوتے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv