تازہ تر ین

اعظم سواتی کو بدنام کرنے کیلئے ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی: ایف آئی اے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بدنام کرنے کے لیے ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی۔
سوشل میڈیا پر سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وائرل ویڈیو کا فرانزک مکمل کر لیا ہے،
ایف آئی اے کے مطابق ویڈیو کا فریم ٹو فریم جائزہ لیا گیا، تحقیقات میں ثابت ہوا ویڈیو کو مختلف کلپس جوڑ کر بنایا گیا، ویڈیو میں نظر آنے والے چہروں کو فوٹو شاپ کیا گیا ہے، سینیٹر اعظم سواتی درخواست دیں تو کاروائی عمل میں لائی جائے گی، بادی النظر میں اعظم سواتی کو بدنام کرنے کیلئے ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv