تازہ تر ین

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز جزوی ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

لاہور: (ویب ڈیسک) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیتی کمپنی میٹا کی سروسز جزوی ڈاؤن ہونے کے بعد بحال ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا کی ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی رسائی تک صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ان سروسز میں خلل آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا استعمال بھی بڑھ گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv