تازہ تر ین

پرویزالہٰی کی ذمہ داری ہے کہ امن و امان برقرار رکھیں، چوہدری شجاعت

لاہور: (ویب ڈیسک) پرویزالہٰی کی ذمہ داری ہے کہ امن و امان برقرار رکھیں، چوہدری پرویز الہٰی پہلے پاکستانی ہیں پھر وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں،تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھیں۔
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی پہلے پاکستانی ہیں پھر وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، بطور وزیراعلیٰ پرویز الہٰی پرذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ذمہ داری ہے کہ پنجاب کےعوام کے جان و مال کا خیال رکھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv