تازہ تر ین

آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ بھی کورونا کا شکار

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو ویڈ کے انگلینڈ کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے امکانات ہیں، اس سے قبل آسٹریلیا کے سپنر ایڈم زمپا بھی کووڈ 19 کا شکار ہوئے تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔
خیال رہے کہ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قوانین مثبت ٹیسٹ آنے والے کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv