تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا کے مزید 62 نئے مریض رپورٹ، 30 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے کا سلسلہ جاری ہے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 62 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح0.53 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ابھی بھی کورونا وائرس کے شکار 30 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv