تازہ تر ین

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ روسی ساختہ جنگی طیارہ “مگ 29 کے ” گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا، اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv