تازہ تر ین

وزیراعظم شہبازشریف نے 35کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے 35 کروڑ روپے کے سرکاری تحائف حکومت کو جمع کرا دیئے۔رپورٹ کے مطابق تحائف میں خلیجی ممالک سے ملنے والی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں جن کی قیمت ستائیس کروڑ روپے ہے۔ گھڑیاں وزیراعظم ہاوس میں آویزاں کی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ یہ تحائف وزیراعظم ہاؤس میں عوام کو دکھانے کے لیے مستقل نمائش میں پیش کیے جائیں۔ ان کی سیکیورٹی کا خاص انتظام کیا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv