تازہ تر ین

فیصل سبزواری نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ کی رقم کا چیک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیرِ برائے میری ٹائم افیئرزسید فیصل سبزواری نے ملاقات کی اور اپنی وزارتِ کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ کی رقم کا چیک پیش کیا۔
ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزارتِ میری ٹائم افیئرز کی طرف سے وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے 7 کروڑ کی رقم کا امدادی چیک پیش کیا۔
پورٹ قاسم اتھارٹی کی طرف سے5 کروڑ اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کی طرف سے 2 کروڑ روپے کی رقم وزیرِ اعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیہ کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv