تازہ تر ین

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
نیپرا حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر سے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی، فیصلے سے صارفین پر 3 ماہ کیلئے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے مزید کہا ہے کہ اضافی وصولیاں اکتوبر کے بجلی بلوں سے وصول کی جائیں گی، جبکہ نیپرا نے بجلی کمپنیوں کو 95 ارب اضافی وصولیوں کی اجازت دے دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv