تازہ تر ین

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا، سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران اور اسکے سہولت کاروں نے ہم سب کو کئی کئی ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا ، کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے مگر آپ سے کٹی ہے نہ کاٹی جائیگی۔
انہوں نے لکھا کہ ججز بحالی موومنٹ میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا ھم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے سچ جان کر جیو۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv