تازہ تر ین

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو کیوں گرفتار کیا؟ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کی طلبی

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ اور اہلیہ سمیت دیگر کی گرفتاری پر نوٹس لے لیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کل اجلاس طلب لیا،چیئرمین کمیٹی ولید اقبال جلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں سیکریٹری انسانی حقوق، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو طلب کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ مارا اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا تھا، بعد میں عدالت نے انہیں رہا کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv