تازہ تر ین

بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور: (ویب ڈیسک) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی 62 نئی بسیں چین سے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق نئی بسیں اس وقت پورٹ قاسم پر موجود ہیں جو کہ کسٹم کلیئرنس کے بعد کراچی سے پشاور کے لیے روانہ کر دی جائیں گی۔
نئی بسوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 220 ہوجائے گی جبکہ مزید 24 بسوں کی آمد جلد متوقع ہے۔
ترجمان کے مطابق بسوں کی تعداد میں اضافے سے بی آر ٹی پشاور شہریوں کو مزید بہتر سفری سہولت فراہم کر سکے گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv