تازہ تر ین

‏امپورٹڈحکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی: حلیم عادل شیخ

کراچی: (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ ‏امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی۔
ٹویٹر پیغام میں حلیم عادل شیخ کا حکمرانوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ لوگ مہنگائی کم کرنے نہیں آئے بلکہ این آر او لینے آئے ہیں، ترقی کرتے ملک کوتباہ کرنے کی ذمہ دار پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوری شفاف الیکشن نہ ہوئےتو معاشی حالات انتہائی خراب ہو جائیں گے، عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv