تازہ تر ین

تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

یوکرین : (ویب ڈیسک) تباہ شدہ گاڑیوں، عمارتوں اور املاک کے ساتھ فوٹو شوٹ کرانا یوکرین کے صدر زیلنسکی اور خاتون اوّل کو فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا۔
امریکی میگزین ووگ نے یوکرین کی خاتون اول کی تصویر کو میگزین کے آن لائن ایڈیشن کا سرورق بناتے ہوئے “بہادری کی تصویر” بھی قرار دیا۔
انٹرویو کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو جنگ سے یوکرینی شہریوں نے صدر اور خاتون اوّل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنگ میں تباہ ہو رہا ہے اور وہ فوٹوشوٹ کرانے میں مصروف ہیں۔
یاد رہے روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا اور اس جنگ میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv