تازہ تر ین

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہر

برطانیہ: (ویب ڈیسک) ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہرہوگئے۔
ساجد جاوید صرف 12 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کر سکے اور ڈیڈ لائن سے چند لمحے قبل انتخابی عمل سے دست برداری کا اعلان کیا۔
رشی سونک، ندیم ضحاوی، جیرمی ہنٹ، پینی مورڈنٹ، ٹام ٹوگنڈاٹ، لز ٹرس، کیمی بیڈنوچ اور سویلا بریورمین پہلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔
کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں آج سہہ پھر ووٹنگ ہوگی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv