تازہ تر ین

روم میں سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’’خالصتان ‘‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت روم میں سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’’خالصتان ‘‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔
ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اٹھارہ سال سے زائد بھارتی پنجاب کے افراد شناخت ظاہر کر کے ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔ ووٹرز نے مطالبہ کیا کہ مشرقی پنجاب پر بھارت اپنا جبری قبضہ ختم کرے، انہوں نے اقوام عالم سے بھارت میں سکھوں پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
واضح رہے کہ اب تک برطانیہ سمیت سات یورپی ممالک میں خالصتان کے حوالے سے ریفرنڈم کی ووٹنگ ہو چکی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv