تازہ تر ین

منی لانڈرنگ کیس، شہباز، حمزہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
احتساب عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv