تازہ تر ین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے فنانس بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی۔گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری  دی گئی تھی جس میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv