تازہ تر ین

ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 کو چھونے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بہاولپور میں درجہ حرارت پینتالیس، ڈیرہ غازی خان میں چوالیس تک جانے کی توقع ہے، سندھ میں دادو، موہنجوداڑو میں درجہ حرارت اڑتالیس، نوابشاہ میں سینتالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔
بلوچستان میں سبی اور نوکنڈی میں پارہ سینتالیس کو چھونے کے امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv