تازہ تر ین

مظفر آباد: کار حادثے کے دوران 4 افراد جاں بحق

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) مظفرآباد میں کار حادثے کے دوران میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مظفرآباد کے علاقے کومی کوٹ سے چھتر کلاسں جانے والی کار کو خیریاں جیسوا کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ دوران سفر کار گہری کہائی میں جاگری جبکہ کار میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
کار میں سوار ایک زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ریسکیو کیا گیا لیکن قریبی ہسپتال پہنچ کر وہ بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv