تازہ تر ین

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 155 ہو گئی

افغانستان : (ویب ڈیسک) افغانستان میں گزشتہ رات 6 شدت کے زلزلے میں 155 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.
رپورٹ کے مطابق زیادہ نقصان صوبہ پکتیکا میں ہوا جہاں 100 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے، صوبہ ننگرہار ور کھوسٹ میں بھی زلزلے سے ہلاکتیں ہوئی ہیں، ریسکیو حکام کی ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، صوبہ پکتیکا میں زلزلے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv