تازہ تر ین

بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے: اجیت ڈوول

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق مودی حکومت کے مشیر اجیت ڈوول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے مزید کہا کہ کس سے کب امن کی بات کرنی ہے، فیصلہ ہم کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv