تازہ تر ین

ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5، مال گاڑیوں کا 10 فیصد بڑھا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا، نئے اضافے کا اطلاق 21 جون سے ہو گا۔
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا، مسافر ٹرین کے کرایوں میں 5 فیصد جبکہ مال گاڑیوں کے کرائے میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
ایک ہفتے میں مجموعی طور پر مال گاڑیوں کے کرائے میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا، نئے اضافے کا اطلاق 21 جون سے ہو گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv