تازہ تر ین

سر ی لنکا نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 26 رنز سے شکست دے دی

پالے کیلے: (ویب ڈیسک) سر ی لنکا نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میں 26 رنز سے شکست دے دی، چامیکا کرونا رتنے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے۔
پالے کیلے میں کھیلے گئے میں میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 220 رنز بنائے، کوشال مینڈس 36 اور ڈی سلوا 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
بارش کے باعث میچ 43 اوورز تک محدود کر دیا گیا، جوابی اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 189 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
چامیکا کرونا رتنے نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv