تازہ تر ین

فلپائن میں ماؤنٹ بلوسان آتش فشاں کے تیسری بارپھٹنے کا خطرہ

منیلا: (ویب ڈیسک) ماہرین نے فلپائن میں ماؤنٹ بلوسان آتش فشاں کے تیسری بار پھٹنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
فلپائن کے انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی کےمطابق پانچ جون سے اب تک سو سے زائد زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، خطرناک آتش فشاں گزشتہ ہفتے کے دوران دو بار پھٹ چکا ہے اور اس سے اب بھی راکھ اوردھواں نکلنے کا عمل جاری ہے۔
سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ آتش فشاں کسی بھی وقت دوبارہ پھٹ سکتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv