تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس، ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کا شرکت کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے ایوان اقبال اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے شرکت کا فیصلہ کر لیا۔
ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری اسلام آباد سے بائی ائیر لاہور پہنچ رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
سردار اویس لغاری ایوان اقبال اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، سردار دوست مزاری اجلاس کی صدارت کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv